download 27 2

پولیس کی جانب سے شہری کو برہنہ کرکے تشدد کامعاملہ کیا – خیبرپختونخوابارکونسل نے ہڑتال کی کال دیدی

پشاور:پولیس کی جانب سے شہری کو برہنہ کرکے تشدد کامعاملہ کیا، خیبرپختونخوابارکونسل نے ہڑتال کی کال دیدی، بارکونسل کے مطابق صوبے بھر کے وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے، عامرتہکالی کیساتھ پولیس نےغیرانسانی،غیراخلاقی اور غیرقانونی فعل کیا، حکومت فوری جوڈیشل انکوائری کمیٹی بنائے،  پولیس کو اختیارات سے تجاوز کرنے کی اجازت نہیں، حکومت اس حوالے سے فوری قانون سازی کرے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، وزرا، مشیر اور معاونین شرکت کرینگے