بنوں سی ٹی ڈی اہلکار زخمی

بنوں :نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار زخمی

ویب ڈیسک: بنوں ٹاؤن شپ کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ بنوں ٹاؤن شپ کی حدود میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار عاطف زخمی ہو گیا ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو خلیفہ گل نواز ہسپتال منتقل کردیا ۔
پولیس نے بیزن خیل کے علاقے میں دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

مزید پڑھیں:  ایران، رجائی پورٹ پر دھماکہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہوگئی