640px PIA ATR 42 500 takes off at Gilgit Airport

‏اسلام آبادسےگلگت جانےوالی پی آئی اےکی پروازلینڈنگ نہ کرسکی

اسلام آباد: ‏اسلام آبادسےگلگت جانےوالی پی آئی اےکی پروازلینڈنگ نہ کرسکی،‏پروازپی کے605کارخ تیزہواؤں کی وجہ سےاسلام آباد میں موڑدیاگیا،‏کپتان نے لینڈنگ کیلئے اے ٹی سی سےاجازت طلب کی،‏اے ٹی سی نےخراب موسم کی وجہ سےلینڈنگ کی اجازت نہ دی،‏ ذرائع کے مطابق طیارہ کچھ دیرمیں اسلام آبادایئرپورٹ لینڈکرجائےگا۔

مزید پڑھیں:  جامعہ پشاور میں چوری کی بڑھتی وارداتیں، گاڑیوں سے بیٹریاں غائب