news 1529489068 4443 1

ڈیرہ اسماعیل خان میں شہر اور دیہی علاقوں لوڈشیڈنگ میں ٹریپنگ کا سلسلہ جاری

ڈی آئی خان:شہر اور دیہی علاقوں لوڈشیڈنگ اور ٹریپنگ کا سلسلہ جاری ، شہری علاقوں میں شیڈول 8 گھنٹے کے بجائے 12 سے 14 گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری ، دیہی علاقوں میں شیڈول 12 گھنٹے کے بجائے 16 سے 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے،

مزید پڑھیں:  رستم، ملائشیاء ٹریفک حادثے میں جاں بحق 3 افراد کی نماز جنازہ ادا

شہریوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے ساتھ ٹریپنگ اور کم وولٹیج سے قیمتی برقی آلات جل جاتے ہیں، کورونا کے باعث گھر میں بیٹھے لوگوں کو لوڈشیڈنگ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا اور ہنگو میں شدید بارش سے دو خواتین جاں بحق، 2 افراد زخمی