پولیس کی عامر تہکال کی ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ – تہکال کے رہائشیوں نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج

پشاور:پولیس کی شہری کی برہنہ ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ، عوام کی جانب سے احتجاجوں کا سلسلہ جاری، تہکال کے رہائشیوں نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا، عوام نے ملوث افراد کے خلاف جلد کاروائی کا مطالبہ کیا ،شیر شاہ سوری روڈ پر پریس کلب کے سامنے مظاہرین کی جانب سے ہوائی فائرنگ ہوئی۔