205794 113210 updates 1

بلوچستان میں وفاقی وصوبائی حکومت اور پاک افواج کی مشترکہ ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے خصوصی آپریشن جاری

بلوچستان:بلوچستان کے مختلف اضلاع میں وفاقی اور صوبائی حکومت اور پاک افواج کی مشترکہ معاونت سے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے خصوصی آپریشن جاری، پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے جہاز اور ہیلی کاپٹر ایرئل سپرے میں حصہ لے رہے ہیں،سینکڑوں مربع کلومیٹر ایریا کو ٹڈی دل سے کلیئر کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری