pm imran khan holds meeting to review progress on economic package 1587563064 7494

عالمی برداری کشمیرکی صورتحال پربھارت سےجواب طلب کرے – وزیراعظم کا ٹویٹ

اسلام آباد: وزیراعظم عمرا ن خا ن کا ٹو یٹ، آج تشددکےشکارمتاثرین کی حمایت کاعالمی دن ہے، عالمی برداری کشمیرکی صورتحال پربھارت سےجواب طلب کرے، مقبوضہ کشمیر میں مرد، عورتیں اور بچے پیلٹ گنز ، جنسی ، ذہنی اور جسمانی تشدد کا شکار ہی ہندوتوا بالادستی کے نظریے کے تحت مودی حکومت کے احکامات پر قابض بھارتی افواج مظالم ڈھا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں ،چیف جسٹس