ہیٹ ویو کی ایڈوائزری جاری

سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں ہیٹ ویو کی ایڈوائزری جاری

ویب ڈیسک: سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ جبکہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی ایڈوائزری جاری کردی، جس کے مطابق اسکولوں میں بچوں کی آئوٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی کی ہدایت کی گئی ہے۔
پنجاب میں ممکنہ خشک سالی اور ہیٹ ویو سے نمٹنے کے لیے صوبے بھر میں بچوں کی آٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی کی گئی۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان مذاکرات اور معاہدوں کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں، علی امین گنڈاپور