74273dcf ec69 41b5 b3a0 5ebf5be04a78

پشاور میں نوجوان پر تشدد کے خلاف احتجاج اختتام پذیر

پشاور: پولیس کی جانب سے اسمبلی چوک کے مقام پر ٹریفک بحال  کردی گئی، ایس پی کینٹ حسن جہانگیر پشاور کے مطابق مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کا کوئی ارادہ نہیں تھا، مظاہرین کی جانب سے پتھراو کرنے پر جوابی طور پر شیلنگ کی گئی، پتھراو کے باعث 6 پولیس اہلکار اور دو صحافی زخمی ہوئے، ایس پی کینٹ پشاور کی میڈیا سے بات چیت،عامر کے معاملے کی ہم بھی مذمت کرتے ہیں جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی