551471 92297474

سابق امیر جماعت اسلامی سیدمنور حسن انتقا ل کرگئے

کراچی:بیٹے طحہٰ منور حسن نے انتقال کی تصدیق کر دی، سید منور حسن  اگست1941میں دہلی میں پیدا ہوئے،سید منور حسن نے ابتدائی تعلیم کراچی جیکب لائن   اسکول سے حاصل کی،سیدمنورحسن جون 1960ءمیں اسلامی جمعیت طلبہ میں شامل ہوئے،

مزید پڑھیں:  سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان

اکتوبر1962میں منورحسن نےاسلامی جمعیت طلبہ کےرکن کی حیثیت سےحلف اٹھایا،سیدمنورحسن1962میں اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کے ناظم بھی رہے،27دسمبر 1964کےسالانہ اجتماع میں منورحسن  ناظم اعلیٰ منتخب ہوئے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں اتوار کو تاریخ کی بڑی ریلی ہوگی، شیرافضل