peshawar high court

خیبرپختونخوا حکومت کا عامر تہکال واقع پر جوڈیشل انکوائری کیلئے پشاور ہائی کورٹ کو خط

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت کا  تہکال واقع پر جوڈیشل  انکوائری کے لیے پشاور ہائی کورٹ کو خط، خیبر پختونخوا حکومت نے تہکال شہری تشدت عدالتی کمیشن انکوائری اعلامیہ جاری، انکوائری کمیشن میں  ہائی کورٹ کے  جج  کو شامل کیا جاے، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کمیشن کے لیے کسی جج کو نامزد کرے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی