download 28 2

بی آر ٹی منصوبے میں مزید تاخیر کنٹریکٹر کو مزید مہلت مل گئی

پشاور: بی آر ٹی منصوبے میں مزید تاخیر کنٹریکٹر کو مزید مہلت مل گئی، کنٹریکٹر کا موقف کورونا کے باعث لاک ڈاون میں کام جاری رکھنا ممکن نہیں تھا، وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کورونا کے باعث کام میں تعطل کی وجہ سے کنٹریکٹر کو مزید وقت دے دیا،

مزید پڑھیں:  وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس کی کل ملاقات طے

ذرائع کے مطابق بی آر ٹی کی تکمیل میں اب مزید 3 مہینے لگ سکتے ہیں، کنٹریٹر کو نیا ورک پلان بنانے کی بھی ہدایت، منصوبے 10 جون 2020 کو مکمل ہونا تھا،منصوبہ مکمل نہ ہونے کی صورت میں جرمانہ بھی عائد ہونا تھا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل لے اڑے، مزاحمت پر نوجوان زخمی