5986fae6 ffdf 4b19 a033 3c2842ee9161

عامر تشدد: مشتعل مظاہرین کا تھانہ تہکال کا گھیراوَ اور شدید پتھراؤ

پشاور:شہری پر تشدد کے واقعہ کیخلاف تہکال میں احتجاج ، مشتعل مظاہرین کا تھانہ تہکال کا گھیراو،تھانے پرپتھراو،مظاہرین نے تھانے کے باہر کھڑی موٹرسائیکل کو آگ لگا دی، پولیس کی جانب مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے آنسوگیس کی شیلنگ، آنسو گیس کی شیلنگ سے مظاہرین منتشر، پولیس نے مزید نفری طلب کرلی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، مہنگائی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں صوبائی حکومت و دیگر سے رپورٹ طلب