نقل کرتے ہوئے 9امیدوارپکڑے گئے

پشاور: ایٹا ٹیسٹ کے دوران مختلف اضلاع میں نقل کرتے ہوئے 9امیدوارپکڑے گئے

ویب ڈیسک: ایٹا ٹیسٹ کے دوران مختلف اضلاع میں نقل کرتے ہوئے خواتین سمیت 9امیدوارپکڑے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق پشاور میں ایوکیشن ٹیسٹنگ ایڈ ایویلیویشن ایجنسی (ایٹا ) ٹیسٹ کے دوران نقل کرتے ہوئے 9امیدوار پکڑے گئے جن میں خواتین امیدوار بھی شامل ہیں ۔
ایٹا حکام نے بتایا کہ مختلف اضلاع میں ایٹا ٹیسٹ کا اہتمام کیا گیا جس دوران امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔
حکام کے مطابق ٹیسٹ کے دوران نقل کرتے ہوئے 9 امید وار پکڑے گئے، جن میں 4 خواتین امیدوار بھی شامل ہیں۔
ایٹا حکام کے مطابق امیدوار ٹیسٹ میں موبائل اور الیکٹرانک ڈیوائسز بھی استعمال کر رہے تھے۔
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق تمام 9 امیدواروں پر ایک سال کے لئے امتحان میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے اقوام متحدہ متحرک