تخت بھائی میں زبانی تکرار پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل کر دیا

تخت بھائی: تخت بھائی کے علاقہ شادگانو کلے میں زبانی تکرار پر فائرنگ، باپ نے فائرنگ کرکے اپنے حقیقی بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا، فائرنگ کی زد میں آکر ان کی بہو بھی شدید زخمی ہوگئی،ہسپتال منتقل، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔