EbcOmEdX0AIKLSM

کورونا سے نمٹنے کے لیے جاپان کے تعاون کے مشکور ہیں – آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے سفیر کی ملاقات، آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال،آرمی چیف نے کورونا سے نمٹنے کے لیے جاپان کے تعاون کو سراہا،جاپانی سفیر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا.

مزید پڑھیں:  سیکورٹی صورتحال، شہباز شریف نے اہم اجلاس آج طلب کر لیا