اغواء ہونے والے دو سرکاری اہلکار

بنوں: ہفتہ قبل اغواء ہونے والے دو سرکاری اہلکار گھر واپس پہنچ گئے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک ہفتہ قبل اغواء ہونے والے دو سرکاری اہلکار گھر واپس پہنچ گئے، نعمان اور اشفاق نامی دونوں ملازمین ایک ہفتہ قبل کم چشمی کے علاقے سے اغواء ہوئے تھے۔
ذرائع کے مطابق ہفتہ قبل اغواء ہونے والے دو سرکاری اہلکاروں کو رات اپنے گھر کے دروازے پر چھوڑ دیا گیا، ان کی بازیابی کیلئے آج بڑے پیمانے پر احتجاج ہونے والا تھا۔

مزید پڑھیں:  کینالز منصوبے پر پیپلز پارٹی کے تحفظات،وفاق کا مذاکراتی کمیٹی بنانےکافیصلہ