عامر تشدد: 30 سےزائد مظاہرین کوحراست میں لیا گیا جس میں مسلح افراد اور افغان شہری بھی شامل

پشاور : سی سی پی او پشاور کے مطابق پولیس کی مشتعل مظاہرین کے خلاف کارروائی میں 30 سےزائد مظاہرین کوحراست میں لیا گیا جس میں مسلح افراد اور افغان شہری بھی شامل ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی تشدد کا نشانہ بنانے یا سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔