ویب ڈیسک: ضلع دیربالا میں مردان کے سول جج اور وکیل کے قتل کیخلاف واڑی، دیر اور شرینگل میں وکلاء نے احتجاج کا اعلان کردیا، اس حوالے سے صدر ڈسٹرکٹ بار کا کہنا ہے کہ وکلاء کا عدالتوں میں کیسز کی پیروی سے احتجاجا بائیکاٹ ہوگا۔
یاد رہے کہ مردان کے سول جج اور وکیل کے قتل کیخلاف واڑی، دیر اور شرینگل میں وکلاء نے احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے ، جس میں عدالتی کارروائی میں کسی وکیل کے پیش نہ ہونے کا بھی کہا گیا ہے۔
