آسمانی بجلی گرنے سے سکیورٹی اہلکار

خیبر میں آسمانی بجلی گرنے سے سکیورٹی اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع خیبر میں آسمانی بجلی گرنے سے سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گیا ۔
ایف سی ذرائع کے مطابق واقعہ لنڈی کوتل میں پیش آیا جہاں انزری ایف سی پوسٹ پرآسمانی بجلی گر گئی ۔
آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور کا ایک اہلکار موقع پر جاں بحق جبکہ جس کی شناخت سپاہی الیاس آفریدی کے نام سے ہوئی ہے۔
ایف سی ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے اہلکار الیاس آفریدی کا تعلق ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ سے ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا اسمبلی: سزائوں سے متعلق کونسل سازی میں وزیراعلیٰ بااختیار