اتراکھنڈ میں 170 مدارس بند

بھارتی حکومت نے اتراکھنڈ میں 170 مدارس بند کر دیئے

ویب ڈیسک: مودی سرکار مسلم دشمنی پر اتر آئے، مودی کی بھارتی حکومت نے اتراکھنڈ میں 170 مدارس بند کر دیئے، ان کے حالیہ اقدامات سے مسلم دشمنی کا رنگ کحل کر جھلکنے لگا ہے۔
مودی سرکار کے اقدام سے ہزاروں طلبہ تعلیم سے محروم ہوگئے، اور 170 مدارس میں سے 129 مدارس میں تدریس کا سلسلہ فوری طور پر معطل ہوگیا ہے۔ بھارتی حکومت نے اتراکھنڈ میں 170 مدارس بند کر دینے کے اقدام پر مسلم رہنماؤں اور سول رائٹس تنظیموں نے بی جے پی پر شدید تنقید کی، اور ان کے اس اقدام کو فرقہ ورانہ سیاست کا حصہ قرار دیدیا۔

مزید پڑھیں:  رافیل طیارہ گرنے سے بھارت کا آپریشن سندور تباہی میں بدل گیا: جرمن اخبار