قاتل کو عمر قید کی سزا

دیربالا، مشتاق احمد کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا میں محکمہ جنگلات کے مقتول ملازم مشتاق احمد کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی، دیر پولیس نے بیکارے سے قاتل سمیع اللہ کو گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق قاتل نے مشتاق احمد کو 10 مارچ 2023 کو قتل کیا تھا، کیس کی پیروی سینئر قانون دان محمد اسماعیل نے کی، محکمہ جنگلات کے افسران نے فیصلے کو خوش ائیند قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ ضلع دیر بالا میں محکمہ جنگلات کے مقتول ملازم مشتاق احمد کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے دفتر میں غیر مجاز افراد کے داخلے پر پابندی عائد