ویب ڈیسک: مانسہرہ ٹول پلازہ کے قریب حادثہ میں ایک شخص جاں بحقِ جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثہ دو گاڑیوں کے تصادم کے باعث پیش ایا، زخمیوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا ہے۔