ویب ڈیسک: ٹانک میں ضلعی انتظامیہ نے اندرون شہر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا ہے، اس دوران شاہراؤں اور فٹ پاتھوں پر پارکنگ سٹینڈ اور سٹالز بھی مسمار کرکے بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔
ضلعی انتظامیہ کا اندرون شہر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے بعد تنگ بازار سے ڈیرہ لنک روڈ تک آگاہی تمام روٹ مکمل کلئیر کرادیا گیا۔
