ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ہزارہ ڈویژن کے ایک علاقے میں انوکھی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جہاں ایک ہی دن باپ اور بیٹا دولہے بن گئے۔ 90سالہ غلام مصطفیٰ اپنی اور بیٹے کی دلہن ایک ہی دن لے آیا۔ 90 سالہ غلام مصطفیٰ کی یہ تیسری شادی ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ شخص اپنی شادی والے دن اپنے بیٹے کی دلہن لانے کا خواب رکھتا تھا، دونوں باپ بیٹے کی ایک ہی دن شادی کی تقریب میں خاندان اور اہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
90سالہ شخص کی بارات لاہور اور بیٹا کی بارات پشاور سے لائی گئی، یاد رہے کہ خیبر پختونخوا کے ہزارہ ڈویژن کے ایک علاقے میں انوکھی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جہاں ایک ہی دن باپ اور بیٹا دولہے بن گئے۔ 90سالہ غلام مصطفیٰ اپنی اور بیٹے کی دلہن ایک ہی دن لے آیا۔
