ویب ڈیسک: امریکہ میں فلسطین کے حق میں بولنے پر 1500کے قریب طلبہ کے ویزے منسوخ کردیئے گئے ۔
طلبہ نے فلسطینیوں کے حق میں احتجاج میں شرکت کی تھی، ایسے طلبہ کے بھی ویزے منسوخ کئے گئے جنہوں نے سوشل میڈیا پر غزہ کی حمایت کی تھی ۔
امریکی حکومت کا الزام ہے کہ ان طلبہ نے کیمپس میں یہود دشمنی اور حماس کی حمایت کی جبکہ طلبہ، وکلا اور سماجی کارکنوں نے ان دعوؤں کو مسترد کردیا۔
