ویب ڈیسک: صوابی میں خشخاش کھانے سے 2بھائی جاں بحق ہو گئے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ صوابی کے علاقہ نارنجی محلہ بہادر خیل میں پیش آیا جہاں خشخاش کھانے سے 2جاں بحق ہو گئے ۔
جاں بحق ہونے والے بھائیوں کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔
مقامی پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے ۔
