ویب ڈیسک: ضلع سوات میں گھریلو ناچاقی پر بیوی شوہر کے ہاتھوں قتل کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، جس کی وجہ گھریلو ناچاقی بتائی جا رہی ہے۔
پولیس نے ملزم مکرم خان کو گرفتار کر کے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔