1929573 TheIslamabadHighCourtphotofile 1552591244

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ای کورٹ سسٹم کا آغاز کردیا

اسلام آباد: وکلاء کو دلائل کے لیے سکائپ کی سہولت دے دی گئی، سرکلر جاری ،ای کورٹس کی تمام کاروائی کو قانون شہادت آرڈر 1984ء کا قانونی تحفظ ہوگا، وکلاء کو ای کورٹ سہولت کے لیے درخواست اور سکائپ آئی ڈی دینا ہوگی،

مزید پڑھیں:  چین میں طوفانی بارشیں، مواصلاتی نظام درہم برہم، متعدد افراد زخمی

کوئی بھی فریق کسی ڈیوائس کے ذریعے ای کورٹ کی کاروائی کو ریکارڈ نہیں کرسکتا، سرکاری محکمے بھی ای کورٹ سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، فوکل پرسن مقرر کریں، ای کورٹ کی تمام کاروائی کی الگ فائل تیار، ہائیکورٹ میں ریکارڈنگ محفوظ ہوگی، ای کورٹ کے کیسز کی الگ فہرست جاری ہوگی۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کے تمام ٹَیسٹ کلیئر، رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال