سٹاک ایکسچینج میں مندی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس زوال پذیر

ویب ڈیسک: اتار چڑھاو کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ایک بار پھر پنپنے لگا، اس دوران ہنڈرڈ انڈیکس زوال پذیر رہی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بڑی مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، بازار حصص میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 2485 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی مندی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا۔
سٹاک ایکسچینج میں مندی کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 14 ہزار 740 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

مزید پڑھیں:  بنیان مرصوص میں عظیم کامیابی پر مری میں خصوصی ریلی کا انعقاد