ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کے علاقے درگئی قالدرہ کی پہاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کا علاقہ گھیرے میں لے لیا اور اس کے ساتھ ہی آگ تیزی سے پورے جنگل میں پھیل رہی ہے۔
درگئی قالدرہ کی پہاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد ریسکیو1122 اور لیویز کے دستے اگ بجھانے کیلئے روانہ کر دیئے گئے ہیں۔
