af2f6558 4855 4515 a385 4c79ade867ee

مردان میں فرنیچر مارکیٹ اور سبزی منڈی کو مکمل سیل کر دیا

مردان: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی تھانہ ہوتی کی حدود میں کارروائی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فرنیچر مارکیٹ ، سبزی منڈی کو مکمل سیل کردیا، مختلف بازاروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درجنوں دوکانداروں کو  گرفتار کر لیا گیا ، کاروائی بازار شہیدان ، مال منڈی ، سبزی منڈی، طورو چوک اور کسئی بازار میں کی گئی۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں بھی میٹرک امتحانات شروع، سیکرٹری پشاور بورڈ کے سرپرائز راونڈ