کاٹلنگ اور گرد و نواح میں

کاٹلنگ اور گرد و نواح میں کل مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

ویب ڈیسک: کاٹلنگ اور گرد و نواح میں کل مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، اس دوران بازار، دکانیں، کیمسٹ شاپس مکمل طور پر بند رہیں گی۔
جماعت اسلامی، تنظیم تاجران اور کیمسٹ برادری نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اسرائیلی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بازار میں کل بڑی احتجاجی ریلی نکالی جائے گی، اس دوران شہریوں سے ہڑتال اور ریلی میں شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:  بھارت کو سندھ طاس معاہدہ واپس بحال کرنا ہوگا، محمد اورنگزیب