پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج

پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

ویب ڈیسک: پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی، اس کیلئے اٹلی کی ویٹی کن سٹی کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں عالمی رہنماؤں کی ویٹی کن سٹی آمد جاری ہے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے روم پہنچ گئے، پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی، ان رسومات میں شرکت کیلئے اڑھائی لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے۔ یاد رہے کہ 160عالمی وفود پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شریک ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  اسٹیبلشمنٹ سے خود بات کرنا چاہتا ہوں ، عمران خان