راولپنڈی جانے والا تیز رفتار ٹیوٹا

ہری پور، راولپنڈی جانے والا تیز رفتار ٹیوٹا ہائی ایس الٹ گیا، 12 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں مانسہرہ شنکیاری سے راولپنڈی جانے والا تیز رفتار ٹیوٹا ہائی ایس موٹر وے شاہ مقصود کے قریب الٹ گیا، اس حادثے میں 12 افرد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹرامہ سنٹر منتقل کر دیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی جانے والا تیز رفتار ٹیوٹا ہائی ایس الٹ جانے کا یہ حادثہ تیز رفتاری میں ٹائر پھٹنے سے پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  افغان طالبان نے شطرنج کھیلنے پر پابندی عائد کردی