ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں بکاخیل پولیس نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی، اور
جدید اسلحہ اور پولیس کے بروقت ردِعمل نے دہشت گردوں کی جانب سے کی جانیوالی ایک اور خطرناک کوشش ناکام بنا دیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ دو درجن سے زائد دہشت گردوں کی مشکوک نقل و حرکت کو مانیٹر کیا گیا، پولیس نے فوری طور پر اس صورتحال کا ادراک کیا اور مؤثر جوابی کاروائی کی۔
