ویب ڈیسک: کینیڈا میں انتخابات آج ہونگے، اس دوران مارک کارنی اور پوئیلیور میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق نئی کینیڈین وفاقی پارلیمنٹ منتخب کرنے کے لئے الیکشن آج ہوں گے، اس دوران مارک کارنی اور پوئیلیور میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے، وزیر اعظم مارک کارنی کی لبرل پارٹی انتخابات میں میدان مار سکتی ہے۔
کینیڈا میں انتخابات کے نتائج ایسٹرن ٹائم کے مطابق شام 7:30 کے بعد شروع ہوں گے۔
