خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت علاج معالجہ کی رپورٹ جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت علاج معالجہ کی رپورٹ جاری کر دی گئی، جس کے تحت گزشتہ ایک سال کے دوران 11 لاکھ 55 ہزار 803 مریضوں پر حکومت نے 3 ارب 91 کروڑ سے زائد رقم خرچ کی گئی۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت دی جانیوالی علاج معالجہ کی سہولت سے 6 لاکھ 18 ہزار 579 خواتین، 5 لاکھ 37 ہزار 221 مرد شامل ہیں، ان سہولیات سے 3 خواجہ سرا بھی مستفید ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوہستان کرپشن سکینڈل:سی این ڈبلیوہیڈکلرک کےگھرسےکروڑوں روپےاورسونابرآمد