سونے کی قیمت میں 1600روپے فی

ملک میں سونے کی قیمت میں 1600روپے فی تولہ کمی

ویب یسک: ملک میں سونے کی قیمت میں 1600روپے فی تولہ کمی کر دی گئی ہے، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 47 ہزار 100 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 سونے کی قیمت بھی 1368 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 97 ہزار 582 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت 16 ڈالر کی کمی کے بعد 3289 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھیں:  امید ہے پاکستان اور بھارت کشیدگی کا پر امن حل تلاش کرلیں گے، آئی ایم ایف