ویب ڈیسک: پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی رابطہ مہم جاری ہے، اس دوران انہوں نے 8ممالک کے وزرائے خارجہ کو بھارتی اقدامات سے آگاہ کیا۔
ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جاری رابفہ کاری مہم کے دوران 8ممالک کے وزرائے خارجہ کو بھارتی اقدامات سے آگازہ کیا، جو ان کی جانب سے یکطرفہ طور پر اٹھائَے گئے۔
علامی وزارئے خارجہ سے بات چیت میں انہوں نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں پر بھی بریفنگ دی۔ یاد رہے کہ اسحاق ڈار نے برطانیہ، چین، سعودی عرب، ترکیہ، ایران، مصر، قطر اور آزربائیجان کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کر کے انہیں اعتماد میں لیا۔ =
یاد رہے ک ہپاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی رابطہ مہم جاری ہے، اس دوران انہوں نے 8ممالک کے وزرائے خارجہ کو بھارتی اقدامات سے آگاہ کیا۔
