ٹانک میں فائرنگ

ٹانک میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ صدر کی حدود پیزو روڈ سدگی پل کے قریب پیش آیا جہاں فائرنگ کرکے دوافراد کو موت کے گھاٹ اتار دیاگیا ۔
مقتولین کی شناخت راحت اللہ اور ضیاد سکنہ گائوں اما خیل کے نام سے ہوئی ۔
پولیس نے نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں سورج آگ برسانے لگا، ہیٹ ویوکی وارننگ جاری