6سکھ شہری قتل

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج کے ہاتھوں 6سکھ شہری قتل

ویب ڈیسک: پہلگام فالس فلیگ کے بعد جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج کے ہاتھوں 6سکھ شہری قتل ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ کے بعد معصوم شہری بھی بھارت کے جنگی جنون کا شکار ہونے لگے، قتل ہونے والے معصوم سکھ شہریوں میں شہریوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
بھارتی قافلہ پاکستان کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر سرحد کی جانب بڑھ رہا تھا، تحقیقات سے ثابت ہوا کہ ڈرائیور نشے میں تھا۔
بھارتی فوج نے جنگی جنون میں معصوم شہریوں کو ہلاک کر دیا۔

مزید پڑھیں:  تربیلا ڈیم مارچ میں ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا، وزارت آبی وسائل