ویب ڈیسک: بونیر میں پولیس پارٹی پر فائرنگ سے اے ایس آئی زخمی ہو گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق بونیر میں پولیس پر پارٹی دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیاگیا ۔
حملے کے نتیجے میں چیک پوسٹ انچارج اے ایس آئی انور محمود شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
پولیس حکام کے مطابق واقعے کے بعددہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
