ہری پور میں نوجوان جاں بحق

ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ کھلابٹ کی حدود میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرک ے24سالہ نوجوان کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔
جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت اویس کے نام سے ہوئی ہے ۔
پولیس نے نعش کو مزید قانونی کارراوئی کے لئے ٹراما سنٹر منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور آئی ایم ایف میں بجٹ مذاکرات کیلئے تیاریاں مکمل