ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ میں پاک افغان بارڈر کراس کرنے کی کوشش میں 4 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں، جس کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے۔
دہشتگرد گروپ کے چار اراکین پاک افغان بارڈر کراس کر کے اپنی کمین گاہ پر پہنچنا چاہتے تھے۔
اس دوران سیکورٹی فورسز کے سنائپرز نے ان چار دہشتگردوں کو چن چن کو ہلاک کر دیا۔
