public transport local fare

‏پشاور میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

‏پشاور:ٹرانسپورٹرز نےبین الاضلاعی کرایوں میں 50 روپے تک  اضافہ  کردیا، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا،لوکل ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10 روپے تک  کا اضافہ کر دیا ۔

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری