‏پاک افغان بارڈر چمن سے دوطرفہ ٹریڈ اور پیدل آمدورفت بدستور معطل

چمن:‏ لیویز حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر شاہراہ کا دوطرفہ ٹریک ہر قسم کی ٹریفک کیلئےبند،‏شاہراہ کی بندش کے باعث ٹرانزٹ ٹریڈ ، امپورٹ ایکسپورٹ اورنیٹو سپلائی بھی معطل،‏پاک افغان بارڈر باب دوستی  پرآل پارٹیز تاجر اتحاد کا 24ویں روز دھرنا۔