ویب ڈیسک: بھارت کے بزدلانہ حملے کے جواب میں پاکستانی کارروائی کے حوالے سے وزیردفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے بھارت کے 5 جنگی جہاز مار گرائے ہیں، جب کہ پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں کارروائی میں برتری حاصل کرلی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مار گرائے گئے طیاروں میں 3 رافیل، ایک مگ 29 اور ایس یو 30 شامل ہیں۔
