ماہرہ خان نے بھارتی جارحیت

ماہرہ خان نے بھارتی جارحیت کو شرمناک قرار دیدیا

ویب ڈیسک: پاکستان کی نامور اداکرہ ماہرہ خان نے اپنے ایک بیان میں بھارتی جارحیت کو شرمناک قرار دیتے ہوئے بھارتی حملے کی مذمت کی۔
ان کا کہنا تھا کہ رات کے اندھیرے میں شہریوں پر حملہ کرنا اور اس کے بعد اس پر خوشی مناینا شرمناک ہے، انہوں نے بھارتی فوج کو نشانے پر رکھتے ہوئے کہا کہ آپ کو شرم آنی چاہئے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی جوابی کارروائی نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، خواجہ آصف