101108102957 peshawar university386

پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے اساتذہ کی تعیناتی اور ترقی پر پابندی مسترد کردی

پشاور:پیوٹا نے کل سے آن لائن کلاسز اور امتحانات سمیت ہر قسم تعلیمی سرگرمی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا، پابندی ہٹائے جانے اور کنٹریکٹ اساتذہ کی تجدید ملازمت تک بائیکاٹ جاری رہے گا، مطالبات پورے ہونے تک ٹیچرز کمیونٹی سنٹر کی سامنے دھرنا دیا جائے گا، پیوٹا ایگزیکٹیو کی جانب سے اساتذہ کو دھرنے میں شرکت اور اس دوران ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی اپیل ، حکومتی پابندی سے اساتذہ کی تعیناتی اور ترقی سمیت متعدد اہم اقدامات تاخیر کا شکار ہیں۔

مزید پڑھیں:  غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، مزید 48 فلسطینی شہید